امریکی سپریم کورٹ کیلئے نامزد جج کی تقرری مشکلات کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کی جانب سے سپریم کورٹ کیلئے نامزد جج کی تقرری مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ صدر کے نامزد کردہ جج بریٹ کیوینو پر 2 خواتین جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگا چکی ہیں۔ اور جمعرات کو وہ اور ان پر الزام عائد کرنے والی ایک خاتون پروفیسر امریکی سینٹ میں کیمروں کے سامنے اپنا دفاع کریں گی۔