ایپ کے ذریعے پانی کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

ٹیکنالوجی ہر شعبے اور پیشے کو ہی متاثر کر رہی ہے۔ یہاں تک کے افریقی ملک کینیا میں چرواہے بھی اب ایک نئی موبائل فون ایپ استعمال کر رہے ہیں۔ یہ ایپ سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے خشک سالی کے دوران بھی انہیں سرسبز چراہ گاہیں اور پانی تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ کتنی کارآمد ثابت ہو رہی ہے؟