کینیا میں گدھوں کی چوری کیوں ہو رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں کینیا میں ایک عدالت نے گدھوں کے غیر قانونی شکار پر عائد عارضی پابندی ہٹا دی ہے۔ اب گدھوں کے مالکان اس تشویش میں مبتلا ہیں کہ ان کے جانوروں کی جان کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ کینیا میں گدھے چوری ہو رہے ہیں لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔