'مشکلات سے بہت کچھ سیکھا بھی'

Your browser doesn’t support HTML5

کلاس فیلو کے ہاتھوں قاتلانہ حملے کا نشانہ بننے والی خدیجہ صدیقی کو انصاف کے حصول میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ خدیجہ پر چاقو کے تئیس وار کرنے والے شخص کو مجرم قرار دینے میں عدالت کو ایک سال دو ماہ لگے ہیں اور خدیجہ کا ایک تعلیمی سال ضائع ہوا، لیکن انہوں نے مشکلات سے بہت کچھ سیکھا بھی۔