کراچی کی کھجور مارکیٹ میں خریداروں کی قطاریں

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی قدیم اور سب سے مشہور کھجور مارکیٹ اولڈ سٹی ایریا میں واقع ہے۔ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی یہاں گاہکوں کی لائنیںلگ جاتی ہیں۔ پنجگور،سکھر ، ایران اور عراقی شہر بصرہ کے دیگر شہروں کی کھجوروں کی یہ سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ ہے۔ آیئےآج اسی مارکیٹ کی سیر کی جائے: