امریکہ کی نئی امیگریشن پالیسی، پاکستانی کمیونٹی متاثر ہو گی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی نئی امیگریشن پالیسی کے مجوزہ منصوبے کے اثرات امریکہ آنے کے خواہش مند لوگوں پر ہو سکتے ہیں؟ ماہر قانون خالد کاہلوں کا کہنا ہے کہ اس نئی پالیسی کا اثر امریکہ کی پاکستانی کمیونیٹی پر بھی ہو گا۔