خان لیب، تعلیم دینے کا ایک نیا انداز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی سیلیکون ویلی اپنی جدید ٹکنکی کمپنیوں اور نئے کاروباروں کے آغاز کے لئے جانی جاتی ہے۔ وہاں اب ایک ایسا پرائیویٹ پرائمری اور مڈل سکول قائم کیا گیا ہے جو تعلیم دینے کے ایک روایتی انداز کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، خان لیب میں۔