نو مئی کے حملوں کے منصوبہ ساز پی ٹی آئی کے لیڈر ہیں، خواجہ آصف

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیاسی معاشی معاملات پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کے ساتھ انٹرویو۔