پشتو فلمی صنعت عسکریت پسندی کے بعد کرونا کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث عید الاضحی پر بھی سینما گھر بند رہے۔ پشتو فلم انڈسٹری ایک عرصے سے مسائل کی شکار ہے اور کرونا وائرس نے اس انڈسٹری سے منسلک افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ