'امریکی عوام نسل پرستی کو مسترد کرتے ہیں'، خضر خان

Your browser doesn’t support HTML5

شارلٹس ول شہر کے ممتاز پاکستانی امریکی شہری خضر خان کہتے ہیں کہ امریکی اقدار کی عکاسی شارلٹس ول میں ہونے والی نسل پرست ریلی سے نہیں امریکہ کے ایک دوسرے شہر بوسٹن میں گزشتہ ہونے نفرت پرستی کی مخالفت میں نکلنے والی ریلی سے ہوتی ہے۔ خضر خان نے دیپک دوبھال کو اور کیا بتایا، دیکھئے یہ وڈیو انٹرویو ۔