'امریکہ سے انٹیلی جنس تعاون معطل کر دیا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی فضائی حدود اور زمینی راستے استعمال کرنے کی سہولت معطل نہیں کی گئی ہے اور ان سہولتوں کی فراہمی بدستور برقرار ہے۔