بیس بال: امریکہ کا 'قومی کھیل' قبائلی ضلع خیبر میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کا قومی کھیل بیس بال پاکستان کے شہری علاقوں میں تو زیادہ مقبول نہیں لیکن قبائلی ضلع خیبر میں اسے کھیلنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بیس بال کا کھیل خیبر کیسے پہنچا اور وہاں کھلاڑیوں کے کیا حالات ہیں؟ دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ میں