خیبر پختونخوا: خواتین کو نئے ہنر سکھانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا بحران کے دوران لگنے والے لاک ڈاؤن نے کام کرنے والی خواتین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں خیبر پختونخوا حکومت نے خواتین کے لیے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے وہ نئے ہنر سیکھ کر گھر پر رہتے ہوئے کام کر کے خود کفیل ہو سکیں گی۔ پشاور سے عمر فاروق کی رپورٹ۔