ٹیومر کا شکار 12 سالہ فرینک کے بچپن کی خواہش

Your browser doesn’t support HTML5

12 سالہ فرینک کارپینو کو ٹیومر ہے، وہ بچپن سے ہی اسکینگ کرنا چاہتا تھا۔ انسٹرکٹرز نے اس کی یہ خواہش پوری کرنے کے لیے خاص آلات تیار کیے اور اس کی یہ خواہش پوری کر دی۔ یہاں دیکھیں