کوچو کا آخری رقص اور اُس کی لاپتہ لڑکیاں

Your browser doesn’t support HTML5

15 اگست ، 2014 کو داعش نے عراق کے ایک گاؤں کوچو سے سینکڑوں لڑکیوں کو اغوا کر لیا۔ ان میں سے بہت سی لڑکیاں اغوا ہونے سے پہلے ایک شادی میں شریک تھیں۔ یہ اُن لڑکیوں کی کہانی ہے۔