کراچی، ماورائے عدالت قتل کی علامتی نمائش نے انتظامیہ کو کیوں چیلنج کر دیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں فن اور ثقافت کو اجاگر کرنے والی دوسری 'کراچی بینالے' نمائش میں 'ماورائے عدالت قتل' کے موضوع پر تیار کیے گئے فن پاروں کی نمائش بند کرا دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس نمائش کے ذریعے ملک اور شہر کا خراب تاثر پیش کیا جارہا تھا۔ محمد ثاقب اور کاشف اعوان کی رپورٹ سنئے۔