ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی ملاقات محض چند گھنٹوں کی دوری پر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان تاریخی مذاکرات چند گھنٹوں بعد شروع ہونے والے ہیں۔ دونوں ملکوں کے وفود سنگا پور میں موجود ہیں جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندہ سٹیو ہرمن سے۔