میڈ ان پاکستان: مٹی کے برتن

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ سندھ میں مٹی سے بنائے جانے والے برتن آج بھی نہ صرف گھروں میں بلکہ بڑے بڑے ہو ٹلوں میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ سکھر سے کرن مرزا دکھا رہی ہیں کہ یہ برتن اب بھی کتنے قدیم طریقے سے بنائے جاتے ہیں.