'مشال کے قتل کے ملزمان کو فرار نہیں ہونے دیں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ خیبر پختونخواہ پولیس کے سربراہ صلاح الدین محسود نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل میں نامزد 57 ملزمان میں سے 54 کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مفرور ملزمان کو بیرون ملک فرار نہیں ہونے دیا جائے گا۔