پشاور میں پہلا تھری ڈی سینما

Your browser doesn’t support HTML5

فلم دیکھنے کا اصل مزہ سینما میں ہے لیکن جب فلمیں گھر میں باآسانی انٹرنیٹ اور ٹی وی پر دیکھی جا سکتی ہوں تو لوگوں کو سینما تک لانے کے لئے معیاری فلموں کے ساتھ سینما کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہونا ضروری ہے۔ خیبر پختونخوا صوبے کے پہلے 3 ڈی سینما کے بارے میں عمر فاروق کی رپورٹ