پشاور میں اسٹریٹ چلڈرن کے لیے اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان ميں لاکھوں بچے معاشی اور معاشرتی حالات کے باعث تعليم حاصل نہیں کر پاتے۔ پشاور کی ایک تنظیم دوستی ويلفيئر آرگنائزيشن سڑکوں پر پلنے والے غریب بچوں کے لیے عارضی بنيادوں پر کئی اسکول چلا رہی ہے جہاں انھيں بنيادی تعليم مفت فراہم کی جاتی ہے۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔