آلو بخارے کا باغ منافع بخش کاروبار

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کے نواح میں آلو بخارے کاشت کرنے والے سلمان خان کہتے ہیں کہ یہ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ آلو بخارا صحت بخش اور ذائفہ دار ہونے کے علاوہ کم قیمت ہونے کے باعث ہر طبقے کی دسترس میں ہے۔