خیبر پختونخوا کی خواتین ارکانِ اسمبلی کے تحفظات

Your browser doesn’t support HTML5

خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی نے گزشتہ چار برسوں میں تقریباً 120 قوانین منظور کیے جو ایک ریکارڈ ہے۔ مگر ان قوانین میں خواتین کےحقوق کے تحفظ کے لیے کوئی قانون موجود نہیں۔ اس صورتِ حال پر اسمبلی میں موجود خواتین ارکان کی کیا رائے ہے، جانیے اس رپورٹ میں۔