خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا ریڈیو میزبان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواجہ سراؤں کو درپیش خطرات کا اندازہ خصوصاً کے پی کے کی ان رپورٹس سے ہوتا ہے جن کے مطابق 2015 سے اب تک کم از کم 60 خواجہ سرا قتل کئے جا چکے ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی پہلی خواجہ سرا ریڈیو میزبان خواجہ سراؤں کے بارے میں لوگوں کی رائے بدلنا چاہتی ہیں۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔