کتے نے بطخ کے بچوں کو گود لے لیا

Your browser doesn’t support HTML5

برطانیہ میں ماں کے انتقال کے بعد بطخ کے 9 بچوں کو ایک کتے نے گود لے لیا۔ اب بطخ کے بچے کتے کے ساتھ رہتے ہیں، سوتے ہیں اوراس کے ساتھ ایسے چلتے ہیں جیسے وہی ان کی اپنی ماں ہو۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کتا بھی بطخ کے بچوں کی اپنے بچوں کی طرح دیکھ بھال کر رہا ہے۔