لاہور کس سمت میں جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران تیزی سے ترقی ہوئی ہے۔ لیکن پنجاب حکومت صوبے کے دوسرے شہروں ميں اس سطح کے مواقع نہیں پیدا کر سکی جو لاہور میں ہیں۔ پالیسی سازی میں کمی لاہور کو کس سمت لے جارہی ہیں؟ جانیں اس رپورٹ ميں۔