لاہور: سگیاں پُل کے قریب دھماکہ

Your browser doesn’t support HTML5

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آپریشن پولیس ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق دھماکہ سگیاں پل کے قریب کھڑے ایک آڑو کے ٹرک میں ہوا ہے۔ آڑو کا یہ ٹرک خیبرپختونخواں کے شہر سوات سے لاہور لایا گیا تھا۔