لاہور کی ظروف ساز خاتون

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان ميں مٹی کے برتن بنانے والے فنکار کمہار کہلاتے ہیں۔ اس شعبے ميں کمہارن کا تصور عام نہیں۔ آئیے ملتے ہیں لاہور کی شہرزاد عالم سے، جو گزشتہ 45 سالوں سے ’مٹی کی محبت ميں گرفتار‘ ہیں۔