لاہور درختوں سے کیوں محروم ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور سے درختوں کا سایہ تیزی سے چھٹ رہا ہے۔ ماحولیات کی تنظیموں کے مطابق شہر کا سرسبز رقبہ ہر سال دو فی صد سے بھی زیادہ کم ہو رہا ہے۔ درختوں کی کمی قدرتی توازن کو کیسے متاثر کر رہی ہے اور کیا نئے درخت لگانے سے یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔