نیب کا حمزہ شہباز کی رہائش گاہ پر چھاپہ

Your browser doesn’t support HTML5

قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی لاہور میں رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور ان سے پوچھ گچھ کی۔