لاہور کا اورنج لائن ٹرین منصوبہ کتنا کامیاب؟

Your browser doesn’t support HTML5

حکام کو امید تھی کہ لاہور کی اورنج لائن ٹرین روزانہ ڈھائی لاکھ مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرے گی۔ لیکن ابھی تک اس سروس کو صرف 60 سے 65 ہزار مسافر ہی استعمال کر رہے ہیں۔ اورنج لائن کا ایک مقصد سڑکوں سے ٹریفک کا بوجھ کم کرنا بھی تھا۔ یہ مقصد کس حد تک پورا ہو رہا ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔