راوی کے کنارے نیا شہر بسانے پر اعتراضات کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب میں دریائے راوی کے کنارے ایک بڑا شہر بسانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ لیکن لاہور ہائی کورٹ نے اس پروجیکٹ پر تب تک کام روکنے کا حکم دیا ہے جب تک صوبائی محکمہ برائے تحفظِ ماحولیات اس کی منظوری نہ دے۔ اس منصوبے کی تفصیلات اور اس پر اٹھنے والے اعتراضات کیا ہیں؟ بتا رہی ہیں ثمن خان۔