سُچے گوٹے کے ملبوسات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ایک دور تھا جب لڑکیوں کے جہیز میں سچے گوٹے کے ملبوسات رکھے جاتے تھے۔ آج چاندی اور سونے سے بنے گوٹے کو خریدنے والے کم اور بیچنے والے زیادہ مل جاتے ہیں۔ چلتے ہیں لاہور کے قدیم بازار ’رنگ محل‘ اور دیکھتے ہیں سُچے گوٹے کی کہانی۔