لاہور میں صفائی کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے جہاں یومیہ پانچ ہزار ٹن سے زائد کچرا پیدا ہوتا ہے۔ یہاں کی تنگ گلیوں، محلوں اور بازاروں سے مرکزی شاہراہوں تک صفائی کا نظام کیسے کام کرتا ہے اور جمع ہونے والے کچرے کو کہاں ٹھکانے لگایا جاتا ہے؟ دیکھیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔