لالا لینڈ کو ملیں 14 آسکر نامزدگیاں

Your browser doesn’t support HTML5

اس فلم نے گولڈن گلوب ایوارڈز میں بھی سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کیے تھے۔ آسکر کی تاریخ میں اتنی زیادہ نامزدگیاں اس سے پہلے فلم ٹایٹینک اور آل ابوٹ ایؤ کو ملی ہیں۔