بلوچستان میں پانی کی کمی سے زمین کٹاؤ کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں مقامی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صوبے کا 80 فیصد علاقہ زمینی کٹاؤ کا شکار ہے جس میں پانی اور ہوا کے ذریعے زمینی کٹاؤ سے ضلع ژوب، موسیٰ خیل اور شیرانی متاثر ہوئے ہیں جبکہ ہوا کے ذریعے زمینی کٹاؤ پورے بلوچستان میں جاری ہے جس سے پودوں کو نقصان کے ساتھ لوگوں کو بھی ڈسٹ الرجی کا سامنا ہے۔