نیو یارک کے گورنر کو جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کرونا وبا پر قابو پانے کی کوششوں کی وجہ سے گزشتہ سال کافی داد سمیٹی۔ لیکن اب ان پر کئی خواتین نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں الزامات ثابت ہوئے تو کومو کو مستعفی ہونا پڑے گا۔ آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ۔​