صحت مند رہنے کے لیے ورزش کے ساتھ ساتھ ہنسنا بھی ضروری ہے

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں ڈاکٹروں کی جانب سے صحت مند رہنے کے لئے یوگا کو تجویز کیا جانا بھی اب کوئی نئى بات نہیں ہے۔ یوگا میں بہت سے نئے طریقے اور نئی اقسام متعارف کرائى گئیں ہیں۔ ان میں سے ایک ہنسنے والا یوگا بھی ہے۔ مزید اس رپورٹ