وکلا کی لاہور ہائی کورٹ میں ہنگامہ آرائی

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے توہينِ عدالت کيس ميں ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان قریشی کی گرفتاری کا حکم دیے جانے پر لاہور میں وکلا نے عدالت کے احاطے میں احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی۔