موصل میں معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں

عراقی فورسز نے داعش کے عسکریت پسندوں کو مشرقی موصل سے باہر نکالنے کے بعد شہری معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔

داعش کی شکست کے بعد بچوں نے تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکول جانا شروع کر دیا ہے۔

موصل میں ایک یونیورسٹی کے کمرے کا ایک منظر۔

عراقی فورسز موصل میں قائم ایک کیمپ میں کھانا مہیا کرتی ہے۔

موصل میں یونیورسٹی کا ایک تباہ حال منظر۔

عراقی فورسز اور داعش کے درمیان لڑائی میں کئی پل تباہ ہوئے۔

عراقی فورسز کے دو فوجی داعش کے جھنڈے کو پھاڑ رہے ہیں۔