لیموزین کمپنی کے مالک کا بیٹا نیویارک پولیس کی حراست میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست نیو یارک کے شہر البانی میں لیموزین حادثے میں 20 افراد کی ہلاکت کی تحقیقات جا ری ہیں۔ پولیس نے لیمو زین کمپنی کے مالک شاہد حسین کے بیٹے نعمان کو واقعے کاذمہ دار قرار دیا ہے۔ لیمو کمپنی کے مالک شاہد حسین کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔