موصل کا شیر اور ریچھ

Your browser doesn’t support HTML5

موصل میں جاری لڑائی سے چڑیا گھر کے جانور بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ امدادی اہلکاروں نے موصل کے چڑیا گھر کے ایک شیر اور ریچھ کی کیسے جان بچائی، جانیے اس ویڈیو میں