لیونل میسی کا طبی معائنہ

Your browser doesn’t support HTML5

لیونل میسی بارسلونا کے ان کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کا سیزن کے آغاز پر طبی معائنہ کیا گیا۔ میسی اور تین ہسپانوی کھلاڑی سیریو بوسکیٹس، جیرارڈ پوکے اور جورڈی ایلبا نے ورلڈکپ اور گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پھر سے کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے، ان کھلاڑیوں کا ورلڈکپ کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ہی ختم ہوگیا تھا۔