کراچی میں مزیدار افغانی کھانا

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں بسے منی افغانستان میں جہاں ناصرف افغانستان کی ثقافت اور روایات کےحقیقی رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں بلکہ یہاں ملنے والے مزیدار افغانی کھانے بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ان افغانی کھانوں کو تیار کرنے والے شیف کہتے ہیں کہ پاکستان اُن کا دوسرا وطن ہے۔