واشنگٹن کی سیاست میں لابنگ کتنی اہم ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا پاکستان کا موقف امریکہ میں طاقت کے ایوانوں تک مؤثر انداز سے پہنچایا بھی جا رہا ہے یا نہیں؟ اور پاکستان کی مشکلات میں بھارتی لابی کا کتنا ہاتھ ہے؟ واشنگٹن کی سیاست میں لابنگ کتنی اہم ہے؟ اور بھارت اور پاکستان اس سے کس حد تک فائدہ اٹھا پائے ہیں؟ دیکھیں صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔