ٹڈی دل کا سندھ کے بعد پنجاب کی فصلوں پر حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے جنوبی اور وسطی اضلاع ان دنوں ٹڈی دل کے حملے کی زد میں ہیں۔ جس کے باعث سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ٹڈی دل اس سے قبل سندھ کے کھیتوں پر حملہ کر کے فصلوں کو نقصان پہنچا چکا ہے۔