لندن فیشن ویک

ملبوسات  میں خوشی اور جذبات کے حسین امتزاج کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

لندن کے معروف چیرنگ کراس ہوٹل میں منعقدہ فیشن ویک کی تقریب میں دنیا بھر کے معروف ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

کلیکشن میں برطانوی شادیوں کے رنگوں آیواری بلیک اور ریڈ کا استعمال کیا گیا ہے۔

فیشن شو میں شریک شائقین نے کیٹ واک کرتے ماڈلز کو بھرپور داد دی۔

لندن فیشن ویک میں حصّہ لینے کے لئے دنیا کی بہترین ماڈلز کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

پاکستانی ڈیزائنر عمر منصور کی کلیکشن مشرقیت کا رنگ بھی نمایاں تھا۔

لندن فیسن ویک میں لوگ دنیا بھر سے شرکت کرتے ہیں۔

لندن فیشن ویک میں پیش کیے جانے والے رنگوں میں کالا رنگ نمایاں تھا۔

کالے اور سفید رنگ کے امتزاج کو حاضرین نے بے حد سراہا۔

کالے لباس میں لال رنگ کی آمیزش نے اسے مزید خوبصورت بنا دیا۔