لندن اور اسپین میں فیشن ویک جاری

 اس فیشن ویک میں شامل ہونے والے ڈیزائنرز کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اپنے فن کو ایک بڑے پلیٹ فارم پر نمائش کے لیے پیش کریں۔

 ڈیزائنرز کی اس بھیڑ  میں کسی بھی چھوٹی اور نئی فرم کیلیے اپنی مصنوعات کے قدردان تلاش کرنا خاصا مشکل کام ہے۔

Resultados Provincia Maputo a 22 de Outubro 2014

اسپین فیشن ویک کے دوران ماڈلز موسم بہار اور گرما کے کلیکشن کے مختلف ڈریسز کی نمائش کر رہی ہیں۔

لندن فیشن ویک کے دوران مغربی رواج کے ملبوسات کی بڑی تعداد نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

 لندن فیشن ویک میں ایک ماڈل میک اپ کرواتے ہوئے۔

لندن میں جاری اس فیشن ویک میں ماڈل فیشن ڈیزائنر جیسپر کونرن کے ملبوسات میں کیٹ واک کر رہی ہے۔

لندن فیشن ویک کے دوران ماڈلز نت نئے روپ دھارے نظر آئیں۔

 ملبوسات کے علاوہ بیگ کے بھی مختلف ڈیزائنز لندن فیش ویک میں دیکھنے کو ملے۔

اسپین میں جاری اس فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے منفرد  لباس کو بھی فیشن کا حصہ بنایا ہے۔

لندن میں جاری موسم بہار اور گرما کے  ملبوسات کی نمائش کے ڈیزائنر

اسپین میں جاری اس فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے ہیٹ کو بھی لباس کا حصہ بنایا ہے۔

اسپین میں جاری اس فیشن ویک میں موسم بہار اور گرما کے ڈیزائنز کی نمائش کی جا رہی ہے.

ڈیزائنرز نے روایت کے برعکس موسم ِخزاں اور سرما کے لیے زیادہ تر ہلکے اور نسبتاَ َشوخ رنگوں کا زیادہ استعمال کیا ہے۔

اسپین میں جاری اس فیشن ویک میں ماڈلز فیشن ڈیزائنر اینا لاکنگز کے ملبوسات میں کیٹ واک کر رہی ہیں۔