کرونا بحران میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے سہارے شادی

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے باعث لوگ شادیوں پر روایتی انداز میں اکٹھے نہیں ہو پا رہے۔ اسی لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے شادی کی رسمیں ادا کرنے کے طریقے دریافت کیے جا رہے ہیں۔ بعض دلہا اور دلہنیں تو ہزاروں میل دور ہونے کے باوجود شادی کر رہے ہیں۔ کیسے؟ دیکھیے جنوبی افریقہ کی ایک لانگ ڈسٹنس شادی کی کہانی۔