امریکہ کے سرکاری اہلکار اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں وائٹ ہاوس کے سامنے وفاقی ملازمین اور کانٹریکٹرز نے مظاہرہ کیا, ان میں محکمہ خزانہ، داخلہ، داخلی سلامتی، ائیرپورٹ اور سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن سمیت کئی دیگر محکموں سے تعلق رکھنے والے اہلکار شامل تھے،مزید یہاں دیکھیں